ممبئی: کنگ خان کے فلم زیرو کی ناکامی کے باوجود بالی وڈ کے لیے سال 2018 کا اختتام مثبت رہا، رنویر سنگھ کی فلم ناقدین سے داد بٹورنے میں کامیاب رہی. تفصیلات کے مطابق بلاک بسٹر فلموں کے لیے مشہور روہت شیٹھی کی فلم “سمبا” ریلیز ہوگئی ہے، جسے ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے. معروف فلم ساز کرن جوہر کی پیش کش فلم ’’سمبا‘‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ سائرہ علی خان جلوہ گر ہوئیں. فلم میںاجے دیوگن اور اکشے کمار بھی مختصر کرداروں میں نظر آئے. فلم ایکشن، کامیڈی سے بھرپور ہے. ساتھ ہی اس میں بھارت میں خواتین سے ہونے والے زیادتی کے واقعات کو بھی…
نئی دہلی: بھارتی اسمبلی نے مسلم خواتین کی شادی سے متعلق حقوق کے تحفظ کا بل 2017منظور کرلیا ہے، بل کے تحت یک مشت تین طلاقیں نہیں دی جاسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق بی جے پی نے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) میں اپنی اکثریت کے سبب طلاقِ ثلاثہ ( تین طلاق یکمشت ) پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، تاہم سینیٹ ( راجیہ سبھا) سے اسے منظور کرانے میں دیگر پارٹیوں کی مدد درکار ہوگی۔ اس موقع پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا۔ اس موقع پر مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ او رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بل سے متعلق پانچ ترامیم پیش کیں، جو خارج کردی گئیں۔ اپ…
رواں برس ہواوے کے 200 ملین اسمارٹ فونز کامیابی سے فروخت ہوئے—۔فائل فوٹو گزشتہ تین برس کے مقابلے میں رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ہواوے نے ایپل اور سام سنگ جیسی نامور ٹیکنالوجی کمپنیوں سمیت دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ہواوے گروپ نے اعلان کیا کہ رواں برس کمپنی گزشتہ برس سے زیادہ موبائل فونز فروخت کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق 2018 میں 200 ملین اسمارٹ فونز کامیابی سے فروخت ہوئے، جن میں سب سے زیادہ ہواوے ’پی 20‘، ’می…
سال 2018 اپنے ساتھ بہت سی یادیں لیے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ہر سال کی طرح اس برس بھی بہت سی عالمی شخصیات ہمارا ساتھ چھوڑ گئیں، جن کا خلا کسی نہ کسی صورت محسوس ہوتا رہے گا۔ ذیل میں شوبز، سیاست، اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اُن اہم شخصیات کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالی جارہی ہے، جو رواں برس ہم سے بچھڑ گئیں، لیکن ان کی یادیں، ان کا کام اور نظریات کسی نہ کسی صورت زندہ رہیں گے اور آنے والے لوگوں کو متاثر کرتے رہیں گے۔ عاصمہ جہانگیر (وفات 11 فروری 2018) عاصمہ جہانگیر سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار کے طور پر جانی جاتی تھیں—۔ف…
نلنشی پٹیل کا کہنا ہے کہ اس نے 6 برس کی عمر سے اپنے بال کٹوانا ترک کر دیئے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے سب سے لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ گجرات سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ نلنشی پٹیل نے لمبے بال رکھنے کے حوالے سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ بھارتی لڑکی کے بالوں کی لمبائی 5 فٹ 5 انچ یعنی 70 سینٹی میٹر ہے جو اس کے قد کے برابر ہے۔ نلنشی پٹیل کا کہنا ہے کہ میں جب چھوٹی تھی تو بال کٹواتی تھی جو بہت ہی برے کاٹے جاتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ 6 سال کی عمر می…
نیویارک: اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں یومیہ 137 خواتین کو قتل کردیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرم ( UNODC ) کی جانب سے خواتین پر تشدد کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ میں جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں شوہر یا اہل خانہ کے تشدد و ظلم سے اوسطاً 137 خواتین روزانہ قتل کردی جاتی ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عورتو ں کو اُن کے گھروں میں ہی قتل کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017 میں قتل ہونے والی 87 ہزا…
کیلی فورنیا: سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے تکنیکی ماہرین سے غلطی سرزد ہوئی جس کے نتیجے میں ایک نیا فیچر متعارف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام صارفین کو متاثر کرنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کراتی ہے تاکہ انٹرنیٹ کی دنیا میں راج کو برقرار رکھ سکے۔ انسٹاگرام نے گزشتہ تین ماہ کے دوران اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے اور صارفین کو صحت مند تفریح فراہم کرنے کےلیے مختلف اقدامات کیے اور فیچرز متعارف بھی کروائے۔ انسٹاگرام کے مطابق تکنیکی ماہرین کی غلطی کے باعث ایپ میں ایک بگ ا…
کیلی فورنیا: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے اپنے وعدے کے مطابق اینڈائیڈ صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں، رواں برس اکتوبر کے آخر تک جمع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق پیغام رسانی کے ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو سہولیات دینے اور آسانیاں فراہم کرنے کے لیے مختلف اوقات میں نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں۔ واٹس ایپ نے دو ماہ قبل ایک نئے فیچر ’…
Social Plugin