عنبر آٹھویں کلاس کی ہونہار طالبہ تھی۔کم گوئی اور معصومیت اس کی پہچان تھی۔اس کا بھائی جو دوسری جماعت کا طالبعلم تھا بس وہی اس کی دنیا تھی۔والد دوبئی سے اتنے پیسے بھیجتا تھا کہ عنبر کی والدہ کو گھر چلانے میں کوئی دقت نہ آتی۔محلے کی خواتین کام کاج سے فارغ ہو کر ان کے پاس آ جاتیں۔بچے سکول جاتے تو اکیلے میں اس کا بھی وقت اچھا گزر جاتا۔عنبر سکول سے آتے ہی کچن میں والدہ کا ہاتھ بٹاتی اور پھر بھائی کے ساتھ مگن ہو جاتی۔عنبر کی والدہ حسب معمول اپنی سہیلیوں کے گھر ملنے کے لیے چلی جاتی اور پھر کب شام ہو جاتی معلوم ہی نہ ہوتا۔واپس آکر بچوں کو کھانا کھ…
ن ابن نور گوادر پہنچتے ہی کنڈکٹر صاحب نے بازوؤں سے مجھے ایسے جھنجھوڑا کہ میرا وجود ہی ہل گیا ،"اٹھو واجہ آپ کا گوادر آگیا "،سیاہ رنگ ,الجھے بال, سرخ آنکھیں نہ جانے کم بخت کس کا غصہ مجھ پہ اتار رہا تھا ،میں نیند سے بیدار ہوا، بیگ کاندھوں پہ لٹکائے گوادر کا خیالی تصور اپنی آنکھوں میں قید کئے جب آگے بڑھنے لگا تو میری نظر ان بچوں پہ پڑی جو رستہ جام کئے بس کے بیچوں بیچ گھوڑے بیچ کر سو رہے تھے،میں ان بچوں کو پھلانگ کر بچتے بچاتے بس کے دروازے تک جا پہنچا،باہر جھانک کر سب سے پہلے مغرب کی جانب دیکھا توسوائے پسماندگی کے ا…
بالی وڈ اداکار سنجے دت آئندہ دو سالوں میں 6فلموں میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت آئندہ سال نومبر تک تین فلموں کلنک تلسی داس اور پرستھانم کی عکسبندی مکمل کر وائیں گے جبکہ دوسرے سال شمشیرا ،سڑک2 اور پانی پت میں جلوہ ہوں گے۔
حامد میر سچائی صرف وہ نہیں ہوتی جو آپ کو پسند آ جائے۔ کبھی کبھی ایسی سچائی بھی برداشت کر لینی چاہئے جو آپ کی پسند کے مطابق نہ ہو۔ نا پسندیدہ سچائی کو کچھ عرصے کے لئے دبایا جا سکتا ہے لیکن سچائی کو ہمیشہ کے لئے نہیں دبایا جا سکتا۔ سچائی کسی عدالتی فیصلے کی بھی محتاج نہیں ہوتی۔ سچائی تو بس سچائی ہوتی ہے اور کبھی کبھی عدالتوں کے سامنے سوالیہ نشان بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ سے کہا ہے، کہ اصغر خان کیس کو بند کر دیا جائے؛ کیوں کہ 1990ء میں آئی ایس آئی سے رقوم لینے والے سیاست دانوں نے…
امریکہ کے نیشنل سنٹر فار بائیو ٹیکنالوجی انفارمیشن کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ کم عمری میں کنوار پن گنوا دیتے ہیں ان کو بعدازاں جنسی صحت کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے مردوں کو آگے چل کر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کا مسئلہ درپیش آتا ہے اور جنسی عمل ان کے لیے تشفی بخش نہیں رہتا۔ ایسے لوگ جنسی عمل سے پہلے منشیات اور جنسی طاقت کی گولیاں استعمال کرنے کے عادی ہو جاتے ہیں اور ان کے جنسی پارٹنرز بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے جنسی عمل سے پھیلنے والی بیماریوں ایڈز وغیرہ میں مبتلا ہونے کے امکانات…
آپ نے شال اوڑھ رکھی ہو، دوپٹے میں لپٹی ہوں یا برقع پہن رکھا ہو، ثمینہ کے خیال میں خواتین کو ہر حال میں ہراساں کیا جاتا ہے۔ ثمینہ پیارا راولپنڈی کی رہائشی ہیں اور ہر روز نوکری کے سلسلے میں اسلام آباد تک سفر کرتی ہیں۔ وہ کئی برس تک بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھاتی رہی ہیں اور آخرکار دیگر ہزاروں خواتین کی طرح روز ہراساں کیے جانے سے تنگ آکر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ موٹرسائیکل چلائیں گی۔ ثمینہ کہتی ہیں کہ ہراساں کیے جانے کا سفر، بس سٹاپ سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔ ’جب آپ سٹاپ پر کھڑی ہوں تو کار یا بائیک والا آتا ہے، ہارن بجاتا ہے اور کہتا ہے کہ…
بالی ووڈ اداکارہ آدیتی رائو نے بھی اپنی می ٹو سٹوری شیئر کرتے ہوئے جنسی ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا فلمی صنعت میں ہراساں ہونے کا ان کا تجربہ اتنا سنگین تو نہیں تھا جتنا دیگر خواتین نے بیان کیا مگر انہیں 8 ماہ تک کام سے محروم رہنا پڑا۔ انہوں نے بتایا مجھے یاد ہے جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو میں بہت سادہ لوح تھی، ایک بار مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس سے مجھے جسمانی طور پر بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا مگر ہاں مجھے انتخاب دیا گیا کہ اس راستے پر چلو یا دوسرے راستے پر۔ جس کی وجہ سے کام سے…
جنس مخالف میں کشش محسوس کرنا فطری ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ شریف مردوں کو خواتین زیادہ پسند کرتی ہیں۔ تاہم اس سلسلے میں ایک نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس تحقیق مین بتایا گیا ہے کہ خواتین کیسے مردوں کی طرف جنسی طور پر آسانی سے مائل ہوتی ہیں۔ اس تحقیق نے تمام اندازے غلط ثابت کر دیئے کیونکہ اس کے مطابق خواتین مجرم صفت اور کج رو مردوں میں ایک خاص قسم کی کشش محسوس کرتی ہیں اور ان کےساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی ہیں چاہئے وہ تعلق کسی بھی قسم کا ہو۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسی وجہ سے جیلوں میں موجود خواتین گارڈ اور خواتین …
اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریباً ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔ اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں۔ تبو کو بچپن سے ہی فلموں میں آنے کا شوق تھا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی بڑی بہن کے ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ …
· ANDREW RENNEISEN / GETTY IMAGES کسی جنگ زدہ علاقے میں اچھی پورٹریٹ کھینچنا آسان نہیں۔ یہ لڑکا ہائی سکول کا طالب علم دکھائی دیتا ہے، لیکن ان کی جدوجہد اس تصویر سے نمایاں ہے۔ ان کا تعلق یمن سے ہے جو جنگ سے بری طرح تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔ · SEAN GALLUP / GETTY IMAGES برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کا استعارہ یہ تصویر ہے جس میں برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے دوسرے یورپی رہنماؤں سے الگ تھلگ نظر آ رہی ہیں۔ · JOHN MOORE / GETTY IMAGES امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر ایک خاتون کی تلاشی لی…
Social Plugin