اویس مستوئی ان دنوں انسانیت جن سنگین مسائل سے دو چار ہے ان میں سے ایک خاندان کی تباہی و بربادی ہے۔ خود غرضی، مفاد پرستی، شہوت رانی، مادیت کے غلبے اور مال و دولت کی حرص کے سبب خاندان کی ذمہ داریوں سے فرار کی راہیں تلاش کی جارہی ہیں، یہاں تک کہ اب اس کی ضرورت سے بھی انکار کیا جانے لگا ہے اور نکاح کے بغیر جنسی تعلق کی توجیحات تلاشی جارہی ہیں۔ اس رجحان کو اصطلاحی طور پر Live in Relationship کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کسی مرد اور عورت کا ایک ساتھ رہتے ہوئے زندگی گزارنا۔ اس کا اطلاق ان جوڑوں پر کیا جاتا ہے، جو نکاح کے بغیر ایک ساتھ رہنے …
کیلی فورنیا: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں، گزشتہ برس اکتوبر کے آخر تک جمع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق پیغام رسانی کے ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی جبکہ روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں نئے صارفین اس پلیٹ فارم سے جڑتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو سہولیات دینے اور آسانیاں فراہم کرنے کے لیے مختلف اوقات میں نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں۔ …
صادقہ خان وہ ہاسٹل کے کمرے میں سر جھکائے کسی گہری سوچ میں غرق تھا ۔ آج مسلسل تیسرا روز تھا ‘ جب اس کی گرل فرینڈ اس سے ملنے آئی تھی اور وہ ملنے نہیں گیا تھا ۔ وہ اب تک اُس لڑکی کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کر پایا تھا ۔ اپنی اِس نیم مفلوج ٹانگ کے ساتھ وہ کس طرح اُس پیاری ، معصوم سی لڑکی سے جاکر ملتا جس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں محبت کے دیپ جلے ابھی کچھ ایسا زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا تھا ۔ وہ جلد مجھے بھول کر کسی اور کو ساتھی چُن لے گی۔ اُس نے سرجھٹک کر سامنے ٹیبل پر پڑی کتاب اٹھائی ہی تھی کہ دروازہ بہت زور سے کھلا اور ہاسٹل قوانین ک…
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے مسلمان اداکار کی محبت میں گرفتار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دبنگ اداکارہ سلمان خان کی نئی فلم ’نوٹ بک‘ میں ڈیبیو کرنے والے مسلمان اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ نظر آرہی ہیں اور دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں بڑھ گئیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوناکشی سنہا ظہیر اقبال کی محبت میں گرفتار ہوچکیں اور وہ اُن سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ بالی ووڈ میں یہ خبریں بھی زیرگردش ہیں کہ سوناکشی اور ظہیر کی دوستی کروانے میں دبنگ خان نے اہم کردار ادا کیا کیونکہ دونوں کو…
اگر آپ دن بھر کے تھکے ہوئے، ذہنی تناؤ کا شکار ہوں اور کسی مسئلے کا حل سوچنا چاہ رہے ہوں لیکن اس میں ناکام ہوں، تو ایسی کیا شے ہوسکتی ہے جو آپ کے دماغ کو ہلکا پھلکا کر کے تازہ دم کردے جس سے آپ نئے سرے سے منطقی انداز سے سوچنے کے قابل ہوجائیں؟ شاید آپ کا جواب ہو بھرپور نیند لینا، کوئی مزیدار چیز کھانا، یا ٹی وی دیکھنا؟ لیکن آپ کا جواب غلط ہے۔ درست جواب ہے غسل کرنا۔ ہم میں سے کئی افراد نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ غسل کرنے کے بعد دماغ نہایت ہلکا پھلکا ہوجاتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کے دماغ میں مسئلوں کا بہترین حل او…
کیسا لگے گا آپ کو جب آپ زمین سے کئی فٹ اوپر فضا میں معلق ہوں اور سورج کے طلوع ہونے، غروب ہونے اور چاند تاروں کے سفر کو اپنے بالکل قریب سے دیکھ سکیں۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں بھی ایسے ہی ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں رہنا تو بڑا دل گردے کا کام ہے، تاہم وہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ پیرو کے شہر کزکو میں ایک پہاڑ پر معلق شیشے کے کیپسولز بنائے گئے ہیں۔ یہ کیپسولز زمین سے 12 سو فٹ اونچائی پر واقع ہیں۔ یہاں تک پہنچنے کے لیے آپ کو باقاعدہ کوہ پیمائی کر کے پہاڑ کے اوپر چڑھنا ہوگا۔ زمین سے کئی سو …
تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption سنہ 2018 میں سماجی کارکن ثمر بداوی اپنا آبائی گھر چھوڑ کر ایک پناہ گاہ منتقل ہو گئی تھیں سعودی عرب کو گذشتہ برس خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی اٹھانے پر عالمی سطح پر سراہا گیا تاہم وہاں خواتین پر پابندیاں اب بھی موجود ہیں جن میں خاص کر مرد کی سرپرستی کا نظام شامل ہے جس کے تحت کسی عورت سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا اختیار اس کے والد، بھائی، خاوند یا بیٹے کے پاس ہے۔ ان پابندیوں کے مثال چند دن قبل ایک مرتبہ پھر اس وقت منظر عام پر آئی جب ایک جواں سال سعودی خاتون نے بینکاک میں ایک ہوٹل کے ک…
Social Plugin