انگریزوں کے دور کے گھڑیال: تصاویر

پاکستان کے مختلف شہروں میں انگریزوں کے دور کے گھڑیالوں کی تصاویر۔


کلاک

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت کے باہر لگا انگریزوں کے دور کا گھڑیال


کلاک

کراچی میں انگریزوں کے دور کا ایک اور گھڑیال جس کا شیشہ ٹوٹ گیا ہے۔


کلاک

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا کلاک ٹاور۔

کلاک

ایک شخص پشاور کے گھنٹہ گھر کے گھڑیال کا وقت درست رہکر ا ہے۔

کلاک


کراچی کے میک ڈینسو ہال میں لگا گھڑیال جس کی سوئیاں غائب ہیں۔


کلاک

کراچی کی لکشمی بلڈنگ میں نصب گھڑیال کے آگے سے ایک کبوتر گزر رہا ہے۔

بشکریہ بی بی سی اردو