Contact Us

ہمارا مقصد  دنیا کے اندر جو بھی سوشل ایشو ہونگیں خاص کر عورتوں کے بارے میں مثلا،عورت اور معاشرہ، عورت اور تعلیم، بچے،انسانی حقوق، جنسی تشدد، سکس، یا دوسرے جو مسائل ہونگیں ، جو دنیا کے اندر سوشل میڈیا  یا کسی ویب سائیٹ پر شائع ہوتے ہیں تو ان کو لیکر اپنے اس بلوگ پر پوسٹ کرنا ، اس میں آرٹیکل ، بلاگ ،یا دوسرے تحریر ہو، وہ ہم آپ تک پونچھادیں گیں، بلوچی، انگریزی، اردو ، یا کسی بھی زبان میں ہمارا مقصد اس  انسان کو ، جینے کا ، عورت کو جینے کا ، ہر فرد کو جینے کا حق ملے اور وہ اس کا بنیادی حق ہے،
نوٹ(ہمارے بلوگ میں اگر کوئی خواتین یا حضرات چاہے وہ اپنا تحریر لک کر ہمیں  ارسال کرے ہم اسے اپنے بلاگ میں شامل کریں گیں،)
عومر کریم بلوچ