ہمارے بارے میں

میرا مقصد  دنیا کے اندر جو بھی سوشل ایشو ہونگیں خاص کر عورتوں کے بارے میں مثلا،عورت اور معاشرہ، عورت اور تعلیم، بچے،انسانی حقوق، جنسی تشدد، سکس، یا دوسرے جو مسائل ہونگیں ، 
جو دنیا کے اندر سوشل میڈیا  یا کسی ویب سائیٹ پر شائع ہوتے ہیں تو ان کو لیکر اپنے اس بلوگ پر پوسٹ کرنا ، اس میں آرٹیکل ، بلاگ ،یا دوسرے تحریر ہو، وہ میں آپ تک پونچھادوں ، بلوچی، انگریزی، اردو ، یا کسی بھی زبان میں ہو، ہمارا مقصد  اس دنیا میں  انسان کو ، جینے کا ، عورت کو جینے کا ، ہر فرد کو جینے کا حق ملے اور وہ اس کا بنیادی حق ہے،
نوٹ(ہمارے بلوگ میں اگر کوئی خواتین یا حضرات چاہے وہ اپنا تحریر لک کر ہمیں  ارسال کرے ہم اسے اپنے بلاگ میں شامل کریں گیں،)
Aomarkb@gmail.com
آپ مجھ سے   ( وٹس اپ )  یا پیس بک پیج کے ذریعے بھی  مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
عومر کریم بلوچ