بیٹے نے اپنے ہاتھوں سے سگے باپ کی جان لے لی


 اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوک میں شیر جان نامی شخص نے اپنے ہاتھوں سے اپنے سترسال کے والد سنجرخان کا قتل کردیا ہے


 
ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق شیر جان نے اپنے باپ کے سر پر پتر مار کر اس کی جان لے لی ہے

تاہم ابھی تک قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے

ریڈیو زُرمبش