غنڈی سٹوڈیوز: جنوبی ایشیائی فیشن میں خواتین کی ’نئی شناخت‘




کچھ ممالک میں جنوبی ایشیائی خواتین کی ایک ٹیم نے ایک نئے فیشن لیبل کا آغاز کیا ہے جو اپنے غیر روایتی نام کی وجہ سے کچھ حلقوں میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔
’غنڈی سٹوڈیوز‘ کا نام خواتین کے ملبوسات بنانے والی اس ٹیم کا دعوٰی ہے کہ ان کے کپڑے ساؤتھ ایشیئن خواتین کی ایک نئی شناخت کی نشاندھی کرتے ہیں۔ غنڈی سٹوڈیوز نے ممبئی اور نیویارک کے بعد گذشتہ دنوں لندن میں بھی اپنی مصنوعات کی نمائش کی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے پریا رائے کی یہ ویڈیو۔
کالم اور بلاگز واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیےبلاگ کا گروپ جوائن کریں۔