ثنا آصف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس اس پوسٹ کو شیئر کریں پوسٹ کو شیئر کری شیئر Image caption سوشل میڈیا پر اکثر خواتین کو نازیبا تصاویر بھیج کر ہراساں کیا جاتا ہے ’میں نے ایک بار فیس بک کا فلٹرڈ میسجز والا آپشن کھولا تو اس میں کچھ نازیبا تصاویر تھیں جو ایسے لڑکوں نے بھیجی تھیں جن کو میں بالکل بھی نہیں جانتی تھی۔ مجھے بہت عجیب لگا کہ آپ جس کو جانتے ہی نہیں ہیں اُسے اتنی ذاتی تصویر بھیج دیں۔‘ ’جب پہلی بار (فحش) تصویر موصول ہوئی تو کسی کو بتاتے ہوئے بھی شرمندگی محسوس ہو رہی تھی۔ گھر والوں کو…
Social Plugin