وجاہت مسعود صرف چند دہائیاں پہلے تک انسان دماغی امراض کے وجود سے بھی ناآشنا تھے۔ دماغی خلل یا عوارض کو شیطان کی کارستانی قرار دیتے تھے۔ 1974 تک خود لذتی کو طب کی کتابوں میں ایک مرض کے طور پہ پیش کیا جاتا تھا۔ ان گنت زندگیاں ہم نے احساس گناہ میں مبتلا کر دیں۔ انسانی تاریخ میں عقلمند لوگوں نے کبھی جنسی امور پر غور و فکر کو غلط نہیں سمجھا۔ زیادہ دور نہ جائیے، لاکھوں اور کروڑوں برس کی تاریخ ہماری نظروں سے اوجھل ہے۔ صرف اڑھائی ہزار برس پہلے کا یونان دیکھ لیجیے۔ یونان کے ادب، فلسفے اور تاریخ پر ایک نظر ڈال لیجیے۔ قدیم عربی شاعری پر ایک طائرانہ نظر ڈ…
وجاہت مسعود کچھ عرصہ قبل ایک قابل احترام خاتون استاد نے سوال کیا کہ “ہم سب” میں نہایت سنجیدہ علمی مباحث کے عین بیچ میں نیم فحش تصاویر اور سوقیانہ موضوعات کیوں در آتے ہیں؟ سوال میں اس قدر اخلاص تھا کہ مختصر طور پر یہی عرض کی کہ آپ کا سوال بے حد سنجیدہ ہے۔ میں اپنا نقطہ نظر لکھ کر پیش کروں گا۔ اس ضمن میں درج ذیل نکات میری دانست میں قابل بحث ہیں۔ کیا جنس ایک غیر سنجیدہ موضوع ہے؟ کیا جنس سنجیدہ بحث مباحثے کا مناسب موضوع ہے؟ کیا ادب اور فنون عالیہ سے جنس کو خارج کر دینا چاہئیے؟ انسانی زندگی میں جنسی موضوعات کے لیے کیا جگہ ہے؟ فحاشی کیا ہے؟ فحاشی ا…
Social Plugin