انتباہ: اس مضمون میں شامل معلومات بعض قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔ برطانیہ میں ایک ہسپتال کے عملے کے ایک کارکن نے سنہ 1987 میں دو خواتین کے قتل اور بچوں سمیت کم از کم 100 خواتین کی لاشوں کا ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ہیتھ فیلڈ کے علاقے مشرقی سسکس میں رہنے والے 67 سالہ ڈیوڈ فلر نے ٹنبرج ویلز میں وینڈی نیل اور کیرولائن پیئرس پر حملہ کیا تھا۔ میڈ سٹون کراؤن کورٹ میں قتل کے مقدمے کے چوتھے دن فلر نے اپنی درخواست کو اعتراف جرم میں بدل دیا۔ اس سے قبل انھوں نے 12 برس کے عرصے کے دوران کینٹ کے دو ہسپتالوں کے مردہ خانوں میں لاشوں کا ریپ کرنے کا …
آج سے تقریباً 30 برس قبل بطور سیکس ورکر کام شروع کرنے کے چند ماہ بعد ہی میکسین ڈوگن حاملہ ہو گئی تھیں۔ وہ ایک نئے کلائنٹ کے ساتھ اینکوریج الاسکا کے مساج پارلر میں تھیں جب اس نے جنسی عمل کے دوران بغیر بتائے کونڈم اتار دیا۔ اس حرکت سے انھیں جھٹکا لگا اور وہ باتھ روم کی جانب بھاگیں، لیکن جب وہ واپس آئیں تو وہ شخص جا چکا تھا۔ ڈوگن اس وقت 20 کے پیٹے میں تھیں اور انھوں نے فوراً ایک قریبی صحت کے مرکز سے ٹیسٹ کروائے تھے تاکہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ کہیں کوئی جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری تو انھیں نہیں لگ گئی۔ تمام ٹیسٹوں کے نتائج منفی دیکھ کر ان…
جیسے ہی لوگوں کو اس بات کا احساس ہوا کہ ہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث ایک لمبے عرصے کے لیے لاک ڈاؤن میں جانے والے ہیں ویسے ہی انٹرنیٹ پر سوالوں کی بوچھاڑ ہو گئی۔ بہت سے لوگ یہ سوچنے لگے کہ ان کے معاشقوں کا کیا ہو گا۔ کیا ایسے حالات میں جن میں معاشرے میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کو کہا جا رہا ہے وہاں ڈیٹ پر جانا چاہیے اور اس عالمی وبا کے دوران سیکس کرنے کا محفوظ طریقہ کیا ہے۔ چند ہفتوں پہلے تک خدشات صرف ڈیٹ پر جانے سے متعلق تک محدود تھے ان دنوں میں بارز بند ہو چکے تھے اور لوگوں سے آپس میں دو میٹر کے فاصلے پر رہنے کے لیے کہا جا رہا تھا۔…
Social Plugin