جارج میرا ایک برٹش دوست ہے … ایسا دوست جس سے جب بھی ملاقات ہوتی ہے پورا لندن خلوص اور مسکراہٹوں سے بھرپور لگتا ہے … میں جب چند دن پہلے پاکستان سے لندن پہنچا تو جارج کو یہ بتانے کے لئے کال کی کہ میں لندن پہنچ گیا ہوں مگر جب اس نے کال اٹینڈ کی تو وہ گھبرایا ہوا تھا۔ میں نے سبب پوچھا تو اس نے کھانستے ہوئے کہا کہ لگتا ہے اسے کرونا ہو گیا ہے اور وہ پوری فیملی سے علیحدہ ایک کمرے میں بند ہو گیا ہے…. میں نے جب پوچھا کہ خرابی طبیعت کو کتنے دن ہو گئے ہیں تو اس نے بتایا چھٹا دن ہے مگر کل کا دن یعنی پانچواں دن اتنا مشکل تھا، اتنی سخت کھانسی تھی کہ ا…
Social Plugin