کئی دہائیوں قبل سیاسی رنجشوں کی بنیاد پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نواب اکبر خان بگٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے تھے۔ وزیر داخلہ سے لے کر آئی جی تک کسی کی ہمت نہ تھی کہ نواب صاحب کے گھر واقع فاطمہ جناح روڈ پر انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے سکے۔ ہر افسر اپنی جان چھڑاتا رہا اور سرکاری آرڈر اپنے طریقہ سے ایک دفتر سے دوسرے دفتر کو مارک ہوتے ہوتے علاقہ ایس ایچ او تک آپہنچا، امید تھی کہ وہاں اس وارنٹ پر ”مٹی لاؤ“ والی پالیسی اپنائی جائے گی۔ مگر ایس ایچ او اخلاص خان نیازی نے وارنٹ گرفتاری دیکھے۔ کچھ دیر سوچا اور اکیلے ہی نواب صاحب کے گھر روانہ …
Social Plugin