کرن نسیم شاد وہ آج جب دفتر سے گھر آئی تو غصے سے اُس کا چہرہ سُرخ ہو رہا تھا۔ چھوٹی بہن نے جب وجہ دریافت کی تو پتا چلا آج پھر اس غصے کی وجہ ساتھ کام کرنے والے ارشد بھائی ہیں۔ جو مختلف حیلوں بہانوں سے اُس کے کام میں کیڑے نکالتے۔ غیرضرورری طور پر ہر چیز پہ نظر رکھتے اور بعد میں دفتر کے دوسرے لوگوں کو نمک مرچ لگا کے سناتے۔ یہ اُن کی پرانی عادت ہے کہ وہ موقع محل دیکھے بنا شروع ہوجاتے۔ کبھی کسی کے لباس کو لے کر تو کبھی کسی کی شادی شدہ زندگی پر تبصرے۔ علینہ ہی نہیں دفتر کی باقی لڑکیاں بھی اُن کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ بات اگر دفاتر کی کریں تو وہاں اِس …
Social Plugin