پاکستان کے صوبے خیبر
پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے خلاف جاری تشدد کے واقعات روکنے کےلیے پہلی مرتبہ ایک
موبائل ایپ متعارف کرایا گیا ہے۔ تیسری صنف کے افراد کے حقوق کےلیے سرگرم ایک غیر
سرکاری تنظیم کی جانب سے بنائی گئی یہ موبائل ایپلیکشن اپنی نوعیت کی پہلی ایسی
ایپ ہے جس سے خواجہ سراؤں کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات بروقت رپورٹ ہوسکیں
گے۔پشاور میں خواجہ سراء کمیٹی کے ایک نمائندے پارو سے ہماری ساتھی رفعت اللہ
اورکزئی نے بات چیت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔
خواجہ سراؤں کے تحفظ کے لیے موبائل فون ایپ متعارف
بشکریہ بی بی سی
اردو