لاہور میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی،

سیشن کورٹ لاہورمیں دو خواتین میں ہم جنس پرستی کا پہلاکیس , مناواں کی صوبیہ نے سہیلی شیزہ کو بیوی بنا کر اپنے ساتھ رکھ لیا . والدین کے لڑکی کو واپس لانے پر صوبیہ دوبارہ شیزہ کو لے گئی اور تھانہ مناواں میں اس کے والدین کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا ۔صوبیہ اور شیزہ مناواں کی رہنے والی ہیں، شیزہ کی والدہ عاصمہ کے مطابق شیزہ ایک مدرسے میں جاتی تھی جہاں صوبیہ نے شیزہ سے دوستی کر لی دوستی اس قدر بڑھ گئی دونوں ایک دوسرے کے بغیر نہ رہتی شیزہ کے گھر سے جانے پر علم ہوا کہ صوبیہ نے اس کو بیوی بنا کر رکھا ہو ہے , مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔


ڈیلی پاکستان