دبئی میں پاکستانی مرد حریم شاہ پر ٹوٹ پڑے: جنسی ہراسانی کے شرمناک مناظر کی وڈیو

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو ہراساں کیے جانے کی ایک اور ویڈیو سامنےآگئی ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئرکرتے ہوئے حریم شاہ نےلکھا کہ ’’دبئی میں اویسی مال کے افتتاح کے موقع پر مجھے بطور مہمان دعوت ملی تھی ، سینکڑوں پاکستانی مرد آگئے جنہوں نے برا بھلا کہا، دھکے دیئے اور حتیٰ کہ لاتیں ماریں، کیا ایسے ہی آپ اپنی عورتوں سے سلوک کرتے ہیں؟۔