عائشہ ظفر اگر آپ ایک خاتون ہیں اور آپ کی شادی ابھی تک نہیں ہوئی، تو آپ بہت بے چاری ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کی شادی ہو گئی ہے لیکن ابھی تک بچے نہیں ہوئے تو بھی آپ بے چاری ہی ہیں۔ خوش قسمتی سے اگر یہ دونوں کام ہو چکے ہیں اور آپ گھریلو مجبوریوں کی بنا پر اپنے شوہر کا مالی بوجھ بٹانے کی خاطر نوکری کر رہی ہیں، تو بھی کہیں نہ کہیں یہ ٹائٹل آپ کو مل ہی جائے گا۔ ما شا اللہ سے ہمارا معاشرہ اتنا عظیم ہے کہ وہ آپ کی تمام کوششوں اور خوبیوں پر بڑے آرام سے پانی پھیر دے گا صرف یہ الفاظ ”ہائے بے چاری“ ہی تو لگانا ہے۔ یہ ایک عمومی رویہ ہے کہ ہمارے اردگرد …
Social Plugin