ماریہ انجم انٹر میڈیٹ کے امتحان پاس کرنے کے بعد میں نے اپنے لئے صحا فت کے شعبے کا انتخاب کیا اور جنوبی اضلاع سے تعلق ہونے کی بنا پر سب نے مشورہ دیا کہ کوہاٹ یونیورسٹی میرے لئے ایک بہترین آپشن ہے جو کہ میرے آبائی گھر سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور آج تقریبا چار سال سے میں کوہاٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہوں اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتی ہوں۔ سفر کرنے سے آج بھی مجھے اتنے ہی چڑہے جتنی بچپن میں ہوا کرتی تھی۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق ہونے کی بنا پر لوکل ٹرانسپورٹ استعمال کرنے میں کبھی عار محسوس نہیں کی اور کرتی بھی کیوں؟ میری طرح کئی لڑکیاں روز…
Social Plugin