نرگیزہ رسکولو بی بی سی کرغستان، بشکیک گذشتہ موسم بہار میں کینبک اور ان کی بیوی نسرولو شمالی کرغستان کے ایک گاؤں کو چھوڑ کر روزگار کی تلاش میں روس چلے گئے۔ سوچ یہی تھی کہ روس میں کام کر کے اتنے پیسے بچا لیں گے کہ بچوں کی تعلیم پوری ہو جائے گی اور گاؤں میں جو ادھورا مکان ہے اسے مکمل کر لیں گے۔ جتنا عرصہ وہ روس میں رہیں گے چار بچے، جن کی عمریں چار، پانچ، آٹھ اور گیارہ سال تھیں، وہ اپنی 54 سالہ نانی کے پاس رہیں گے۔ کینبیک اور ان کی بیوی نورصلو نے گذشتہ موسم بہار میں شمالی کرغزستان میں واقع اپنا گاؤں گریگورک چھوڑ کر رو…
Social Plugin