نئے
سال یعنی 2019 کو دنیا بھر میں کرڑوں افراد نے جشن منا کر خوش آمدید کہا ہے۔ نے
سال کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آتش بازی اور لائٹ شوز کا انعقاد کیا
گیا۔
آسٹریلیا
میں سڈدنی کی ہاربر بریج پر آتش بازی کا سلسلہ 12 منٹ تک جاری رہا
سنگاپور میں مرینا بے پر
لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے آتش بازی کا سبردست نظارہ دیکھا
چین میں 2019 کی آمد پر
جشن کو ہانگ کانگ کے اُفق پر بھی دیکھا گیا
کوالالمپور میں پیٹروناس
ٹاورز پر شاندار نظارہ دیکھا گیا جب رنگ برنگی روشنیوں سے آسمان کا رنگ سرخ ہو گیا
تائیوان کے معروف عمارت تائی پی 101 سکائی
سکریپر پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کو کیمروں کی آنکھ میں بند کرنے کے لیے وہاں
موجود ہزاوں افراد نے اپنے سمارٹ فونز کا استعمال کیا
جنوبی کوریا میں سیول کے ایک مندر میں بودھ
افراد نے روشنیوں سے ’ایر آف دی پگ‘ لکھا
فلپائن کے شہر کیوزون میں نئے سال کا جشن منانے والے ’2019‘ لکھے
چشمے پہنے دکھائی دیے
روس میں بھی آتش بازی اور
رنگا رنگ روشنیوں سے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا
انڈیا کے شہر احمد آباد
میں ایک میک اپ آرٹسٹ نئے سال کے حوالے سے سر کے بالوں پر ’2019 خوش آمدید‘ لکھ
رہے ہیں