صبح ہوئی۔ آپ اٹھے۔ دن کے معمولات کو ترتیب دیا اور ان میں جڑ گئے۔ ایک تھکا دینے والا طویل دن۔ الجھن بھری شام۔ ڈھلتی رات۔ تھکاوٹ اور نیند۔ یا دوسری طرف ایک متبادل صبح۔ آپ اٹھے۔ دن کے بے ترتیب کام۔ فراغت بھرا دن۔ آوارہ شام۔ گہری رات، کچھ بیداری اور پھر نیند۔ زندگی کے ان بدلتے، جڑتے معمولات میں بھی زندگی کا خالی پن کہیں نہ کہیں برقرار رہتا ہے جو اس بات کی نشاندہی ہے کہ آپ کی ”زندگی سسٹم“ میں کہیں کچھ خرابی ہے اور یہ خرابی یقینًا کہیں نہ کہیں آپ کے ایموشن سسٹم سے بھی جڑی ہو سکتی ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر اگلا سوال یہ بنتا ہے کہ کیا ایموشن سسٹم کی اس خ…
Social Plugin