کمی مجھ میں ہے تم میں ہے یا ہم میں ہے اک یہ سوال وجود کو گرہن لگائے بیٹھا ہے آج ایک سوال نے دل کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ کیا واقعی ہم پاکستانی ہیں کیا واقعی ہم 1947 والی وہ قوم ہیں جو ایک دل ایک جان تھی۔ جس نے پاکستان اور تحریک پاکستان کے لیے دن رات ایک کر دیا تھا۔ آج 1947 سے لے کر 2019 کے الوداعی مراحل میں ہم داخل ہو چکے ہیں۔ اتنے سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا اس کی لسٹ درج ذیل ہے۔ 1۔ فرقہ واریت 2۔ نفرت 3۔ نسل پرستی 4۔ مفادات کی جنگ 5۔ کرپشن کا عروج 6۔ سیاسی داؤ پیچ 7۔ اسلام کے نام پر سیاست چمکانا 8۔ وط…
Social Plugin