واٹس ایپ کے پُر کشش فیچرز اور میسجنگ سروسز فری ہے۔ (فوٹو:اے ایف پی) واٹس ایپ نے نسبتاً کم عرصے میں ڈیڑھ ارب صارفین کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وجہ یقیناً پلیٹ فارم کا استعمال میں آسان ہونا، میسجنگ سروس کے پُرکشش فیچرز اور میسجنگ سروسز کا فری ہونا ہے۔ تاہم اس میں کچھ مفید فیچرز جو واٹس ایپ کے بہت مقبول ہونے کے باوجود بہت عام نہیں ہیں۔ پِننگ چیٹ : اگر آپ کسی چیٹ کو سب سے اوپر رکھنا چاہتے ہیں کہ وٹس ایپ کھولتے ہی آپ کی سب سے پہلے اس پر نظر پڑے تو آپ اس چیٹ کو پِن کر دیں۔ اینڈرائیڈ میں چیٹ کو پِن کرنے کے لیے چیٹ کو …
Social Plugin