ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں صنفی برابری کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہنے کے لیے نمایاں شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا، تاہم تمام ایوارڈز مردوں کو دیے جانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے صنفی مساوات کے شعبے میں مختلف شخصیات کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ یہ ایوارڈز ’صنفی مساوات کو فروغ دینے والی حکومتی شخصیت‘، ’صنفی مساوات کو فروغ دینے والی وفاقی اتھارٹی‘، اور ’بہترین صنفی مساوات کے منصوبے‘ کی کیٹیگری پر مشتمل تھے۔ تمام ایوارڈز وزارت خزانہ اور وزارت افرادی قو…
Social Plugin