مبشر اکرم پچھلے دو دنوں سے موٹروے پر ٹویوٹا فارچونر کے حوالے سے معاملات کو پڑھ رہا ہوں۔ گھومتے پھرتے وٹس ایپ پر وہ ویڈیو مجھ تک بھی آن پہنچی۔ تجسس تھا تو دیکھ لی۔ اس میں اک بہت ہی مبہم سا اشارہ ہے کہ جس واقعہ کی طرف انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں، وہ ہو رہا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ، جنس کے ساتھ جڑے اس واقعہ کے نہ ہونے کی بھی اتنی ہی مضبوط دلیل ہے۔ احباب نے ٹویٹر اور فیس بک پر ٹھٹھا بنایا ہوا ہے اور مائرہ نامی اک خاتون نے اسے ٹویٹ اور وہ ٹویٹ وائرل ہو گئی۔ اس گاڑی کا چونکہ نمبر دیکھا جا سکتا ہے تو اہلِ ایمان نے شاید سرگودھا ک…
Social Plugin