افغانستان کی باہمت خاتون خاطرہ ابراہیمی




افغانستان سے تعلق رکھنے والی خاطرہ ابراہیمی کے ہاتھ کام نہیں کرتے۔ لیکن وہ خود ہر وہ کام کرتی ہیں جو وہ کرنا چاہتی ہیں۔ خاطرہ نے کس طرح امریکہ میں اپنی زندگی بنائی اور اپنے والدین کی کتنی مدد کر رہی ہیں؟ یہاں دیکھیں۔