بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال کے نقصانات






امریکہ اور یورپ میں ریسرچرز کا کہنا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ نظر آ رہے ہیں۔ بچوں کو ممکنہ نقصان سے بچانے کیلئے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور والدین کی کیا زمہ داریاں ہیں، آئیے دیکھتے ہیں.

VOAبشکریہ ارد