چندر نگر ایڈمنسٹریشن، کمیونسٹوں کے زمانے سے ایک تو تاریخ بارے کم فہمی کا شکار رہی تو دوسرا ان کو کبھی ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کی سمجھ نہ آئی-آج جس شخص کی عمر 35 سال ہے وہ جان ہی نہیں سکتا کہ لکشمن گنج بازار کیا تھا۔ اس شہر کی کہانی بدقسمتی سے سٹرینڈ روڈ سے شروع ہوتی ہے اور یہیں ختم ہوجاتی ہے نوٹ: ہندوستان میں سیکس ورکروں نے اپنے آپ کو بڑی حد تک منظم کرلیا ہے- وہ اس دھندے کے بیوپاریوں، گاہگ،ریاستی اداروں اور سماج میں اخلاقیات کے کوڑے اٹھائے پھرنے والی ‘پڑھے لکھے’ متوسط طبقے کی منافقت کا مقابلہ کررہے ہیں دیورسی گوش نے مغربی بنگال کے شہر کول…
سعادت حسن منٹو کا اقتباس اس خاکہ کے بارے میں ’’ساقی‘‘ میں ’’دوزخی‘‘ چھپا۔ میری بہن نے پڑھا اور مجھ سے کہا۔’’سعادت! یہ عصمت کتنی بے ہودہ ہے۔ اپنے موئے بھائی کو بھی نہیں چھوڑا کم بخت نے۔ کیسی کیسی فضول باتیں لکھی ہیں۔‘‘ میں نے کہا۔’’ اقبال اگر میری موت پر تم ایسا ہی مضمون لکھنے کا وعدہ کرو۔ تو خدا کی قسم میں آج مرنے کے لئے تیار ہوں۔‘‘ شاہجہان نے اپنی محبوبہ کی یاد قائم رکھنے کیلئے تاج محل بنوایا۔ عصمت نے اپنے محبوب بھائی کی یاد میں’’دوزخی‘‘ لکھا۔ شاہجہان نے دوسروں سے پتھر اٹھوائے۔ انہیں ترشوایا اور اپنی محبوبہ کی لاش پر عظیم الشان عمارت تع…
ادارتی نوٹ:56 سالہ واحد بلوچ لیاری کے قدیم ترین علاقے کالا کوٹ کے رہائشی ہیں۔ لیاری کی سیاسی،سماجی اور ادبی زندگی کے اہم ترین گواہوں میں سے ہیں۔ بلوچ شعر و ادب میں دبستان لیاری کی تدوین میں ان کا نام جلی حروف سے لکھا جائے گا۔ 70 سے زائد کتابیں ابتک انھوں نے مدون کرکے شایع کی ہیں۔ وہ لیاری میں رہنے والے ممتاز ترین بلوچ شاعروں، ادیبوں، سیاسی کارکنوں اور سماجی شخصیات کے انٹرویوز کا ایک انسائیکلوپیڈیا تیار کررہے ہیں اور وہ لیاری کی سماجی و سیاسی و ادبی تاریخ کا ایک ریکارڈ مرتب کرنے کی کوشش میں ہیں۔ وہ ایک فعال سماج واد بھی ہیں۔ کراچی شہر ک…
Social Plugin