بینش عباس زیدی ’لو بیٹھ گئی صحیح سے‘ ۔ ’کھانا گرم کردیتی ہوں، بسترخود گرم کرلو‘ ۔ ’عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں‘ ۔ ’ہمارا ٹائم بھی آئے گا‘ ۔ ارے۔ غضب خدا کا۔ یہ کیا بیہودگی ہے۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ کیسی عورتیں ہیں یہ؟ یہ سب لکھتے ہوئے اور پھر تصویر بنواتے ہوئے شرم نہ آئی انہیں۔ دنیا کو منہ کیسے دکھائیں گی یہ بے حیا عورتیں؟ یہ عورتیں بالکل اچھی نہیں۔ ہاں ہاں بالکل اچھی نہیں۔ اچھی عورت تو وہ ہوتی ہے جو کبھی بس میں سفر کرے اور پچھلی نشست سے کوئی اسے تنگ کرے۔ اپنے ہونے کا احساس دلائے تو وہ بس گھبراکر پہلو بدل لیتی ہے۔ اور اگلی س…
Social Plugin