جاپان میں کچھ کمپنیوں کی جانب سے خواتین پر عینک پہننے کی ’پابندی‘ کی اطلاعات کے بعد اب ان کے لیے کام پر عینک پہننا ایک حساس موضوع بن گیا ہے۔ متعدد نیوز چینلز کے مطابق جاپان کی بعض کمپنیوں نے یہ فیصلہ مختلف وجوہات کی بنا پر لیا ہے۔ مقامی میڈیا پر چلنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ وہ عینک پہننے والی خواتین جو کسی دکان پر اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں ’ایک غیر دوستانہ تاثر‘ دیتی ہیں۔ اس کے رد عمل میں جاپانی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے جس میں لوگ اس بارے میں بات کر رہے ہیں کہ ملک میں مختلف دفاتر میں خواتین کے رویوں اور لباس کے کیس…
کرسٹین رو بی بی سی ورک لائف یہ عام تصور ہے کہ جب ایک محنتی ملازم ریٹائر ہوجاتا ہے تو پھر فراغت کے دنوں میں انھیں الجھن ہوتی ہے کیونکہ ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ جن لوگوں کی زندگی کا مقصد صرف ان کے پیشے سے منسلک ہو جاتا ہے، ان کے لیے بغیر کام کے زندگی بدمزہ ہوجاتی ہے۔ کام کرنے سے پورے ہفتے کا ایک معمول بن جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ مستقبل میں فارغ رہنے کو ایک اضطراب اور غیرصحت مندانہ سرگرمی کے طور پر دیکھا جائے۔ ممکن ہے کہ یہ لوگوں کو جرائم اور منشیات جیسی سرگرمیوں کی طرف لے جائے۔ امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور مل…
گیرِتھ ایوانز اور رولینڈ ہیوز بی بی سی نیوز گذشتہ ہفتے کوئی ایک ہزار کے قریب لوگوں نے، جو ابھی تک جاپان میں پیجر استعمال کرتے تھے، پیجر سروس بند کیے جانے پر آنسو بہائے ہوں گے۔ رُکیں، شاید آپ سوچیں کہ کیا پیجر ابھی تک چل رہے تھے؟ بھلے ہی آپ کو اب جاپان میں مزید پیجر نہ ملیں مگر یہ اب بھی دنیا میں دیگر کئی مقامات پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اور صرف پیجر ہی وہ 'قدیم' چیز نہیں جو دنیا میں اب بھی استعمال ہو رہی ہے۔ 1: پیجر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption 28 دسمبر 1998 کو لی گئی اس تصویر میں اریڈیم کمپنی کی جانب س…
Social Plugin