ملیکہ خان اللہ رکھا رحمان جنھیں آپ سب اے آر رحمان کے نام سے جانتے ہیں بلاشبہ بالی ووڈ نگری کے بے تاج موسیقار ہیں، سازو سُر کی دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، اے آر رحمان ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے اور ان کا نام اے ایس دلیپ کمار رکھا گیا، 1989 وہ سال تھا جب انھوں نے گھر کے کئی افراد کے ساتھ اسلام قبول کیا، ساز و آواز کی دنیا میں نوے کی دہائی میں قدم رکھا اور پھر اے آر رحمان کا میوزک ہر کامیاب فلم کی ضمانت بن گیا۔ ان کے کمپوز کیے ہوئے گانوں نے خوب دھوم مچائی۔ اللہ رکھا کی موسیقی نے انڈین سنیما کو موسیقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا۔ بالی ووڈ میں ت…
Social Plugin