برطانوی انفلوئنسرز (بااثر شخصیات) نے، جن میں نیلا روس، عالیہ ماریہ بی اور اؤنلی بیلز شامل ہیں، اس ہفتے اپنے اُن کلرِسٹ یا رنگت پرستانہ کامنٹس پر معافی مانگی ہے جو انھوں نے ماضی میں کیے تھے اور حال ہی میں پھر سے ٹوئٹر پر گردش کرنے لگے۔ یہ ٹویٹس 2012 سے 2016 کے درمیان کی گئی تھیں جن میں خاص طور پر سیاہ فام، گہری رنگت والی خواتین کے بارے میں ہتک آمیز زبان استعمال کی گئی تھی۔ اؤنلی بیلز نے کہا ہے کہ جب انھوں نے یہ جملے کہے تھے تو وہ 'نوجوان، نادان اور خائف' تھیں مگر 'یہ کوئی جواز نہیں ہے۔۔۔ میں ان تمام سیاہ فام خواتین سے، جن کے…
ایبونی ڈگلس (بائیں) اور سٹیفینی یبواہ (دائیں) کا کہنا ہے کہ دبلے پتلے شخص کے ساتھ رہنے پر انھیں عجیب نظر سے دیکھا جاتا ہے ’مکسڈ ویٹ ڈیٹنگ‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا استعمال ایسے جوڑے کے لیے ہوتا ہے جو واضح طور پر اپنے وزن یا جسامت کے اعتبار سے ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہوں۔ بعض لوگ اس اصطلاح کو ازخود وضاحتی کہتے ہیں جبکہ بعض اس میں مکمنہ طور پر پوشیدہ توہین آمیز مفہوم کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ مقبول کلچر میں شاید ہی کوئی ہومر سمپسن پر اس لیے پھبتی کسے کہ وہ خود تو لحیم شحیم ہیں مگر ان کی اہلیہ دبلی پتلی اور چست۔ لیکن ٹی وی شو یا فلم میں ک…
تصویر کے کاپی رائٹ . ٹوبی کو یہ شہرت 2015 میں اس وقت ملی جب وہ گلوکاری کے مقابلے 'وائس آف رومانیہ' میں تیسرے نمبر پر آئے ٹوبی ابیٹوئے 15 برس کی عمر میں نائجیریا سے رومانیہ آئے اور ان کے بقول رومانیہ آ کر انھیں احساس ہوا کہ ان کی رنگت کیسے انھیں مقامی لوگوں سے منفرد کرتی ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ دن بعد ہی میں انھوں نے محسوس کیا کہ لوگ انھیں گھور کر کیوں دیکھتے ہیں اور جب کسی کو ایسے دیکھا جائے کہ جیسے وہ کوئی تماشا ہے تو یقیناً بہت برا محسوس ہوتا ہے۔ ’ اپنے والد کی رومانیہ تعیناتی کی خبر سے پہلے می…
Social Plugin