پوسٹ کو شیئر کر شیئر تصویر کے کاپی رائٹ AFP گھریلو تشدد پاکستان میں ایک بڑے مسئلے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ بی بی سی نے اس سلسلے میں ایسے تشدد کا شکار ایک خاتون سے بات کی جن کی زندگی اس عمل کی وجہ سے بدل گئی۔ پڑھیے اس خاتون کی کہانی انھی کی زبانی۔ گھریلو تشدد ہمارے معاشرے میں مرد ہوں یا عورت دونوں کی جانب سے ہوتا ہے مگر اس کا شکار ہونے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے اور اس بارے میں جتنی بھی باتیں کی جائیں جتنا بھی شور شرابا کیا جائے مگر بنیادی بات یہی ہے کہ عورت پستی ہے۔ میں نے بہت سوچا کہ میں تو پڑھی لکھی تھی، اچھے گھر کی تھی، اچھے سکول میں پڑھی…
Social Plugin