فلم”دنگل“ اور‘ ’سیکرٹ سپر اسٹار“ جیسی فلموں میں خواتین کی اہمیت و خودمختاری کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کرنے والے بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ہراساں کیا جانا کسی حوالے سے درست نہیں۔ عامرخان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا جب ان کی فلموں ’دنگل‘ اور ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ میں اداکاری کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کو ہراساں کئے جانے کا واقعہ سامنے آچکا ہے۔عامر خان نے کہا کہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد معاشرے میں صنفی تفریق کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے عامر خان نے کہا کہ یہ م…
بلوچی تامُر گُلی زند ءِ راستیں کسّہاں گوں بندوکیں یک لُکیں تامر ئے۔ ایشیءِ تہا مائکہ ءَ بلوچءَ جوانیں ازمکاری کُتگ چارگ کرزیت الم بچاریت ئے کسسہ: عمران ثاقب Youtube.com/2aomar
ہمارا معاشرہ جہاں لوگ مذہب پر بھی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتے ہیں وہاں خواجہ سرائوں کی پیدائش، موت سے بدتر زندگی ہے۔ ان کے خلاف غیر انسانی اور نفرت انگیز سوچ آج بھی موجود ہے ان کی پیدائش سے تجہیز و تکفین کے حوالے سے معاشرے میں من گھڑت داستانیں موجود ہیں۔ والدین اور خاندان کے ہوتے ہوئے یتیموں کی طرح دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ حالیہ مردم شماری میں ان کی تعداد دس ہزار سے زیادہ جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں خواجہ سرا ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہیں۔ خونی رشتے بیگانے ہو جائیں تو تعلیم، روزگار کا حصول محال ہو جاتا ہے ان کی اکثریت نفسیاتی عوار…
Social Plugin