پاکستان
کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قدامت پسند معاشرے میں خواتین کو بہت کم مواقع میسر ہیں۔
بی بی سی نے صوبے کی نوجوان خواتین سے پوچھا کہ وہ سال 2019 میں اپنے لیے کیا
کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس سال اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہیں۔ ان
کے دلچسپ جوابات آپ بھی سنیے۔