ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سورت میں کلرک کی نوکری کے لیے آنے والی 100 لڑکیوں کو ایک سرکاری ہسپتال میں گروپ کی شکل میں برہنہ کرکے ان کے میڈیکل ٹیسٹ لیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ان لڑکیوں کے ٹیسٹ سورت میونسپل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں کیے گئے۔ یہ تمام لڑکیاں زیرتربیت کلرک اور سرکاری ملازم تھیں اور حال ہی میں ان کی تین سالہ تربیت ختم ہوئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری قواعدوضوابط کے تحت تمام سرکاری مردوخواتین ملازمین کا میڈیکل فٹنس ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ ان خواتین کو اسی ٹیسٹ کے لیے ہسپتال بلایا گیا تھا۔ جن لڑکیوں کو برہن…
بھارتی شہر راج کوٹ میں طالبات کے حیض آنے کو چیک کرنے کیلئے مقامی کالج کی پرنسپل نے 68 طالبات کو برہنہ کر دیا۔ طالبات کو برہنہ ہونے کیلئے مجبور کرنے والی اس پرنسپل کو اب چار دیگر ملازمین کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیاہے۔ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک کالج کے ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں نے شکایت کی ہے کہ خاتون ٹیچروں نے یہ دیکھنے کے لیے ان کے کپڑے اتروائے کہ کہیں انھیں ماہواری تو نہیں آ رہی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ ہفتے بھارتی شہر راج کوٹ کے شری شاہ جانند گرلز انسٹی ٹیوٹ میں پیش آیا ۔ بعد میں طالب…
بھارتی شہر مدراس کی معروف یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے لیڈیز واش رومز میں جاسوسی کا کیمرا نصب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق آئی آئی ٹی میں ایئر و سپیس انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازم نے طالبات کے واش رومز میں جاسوسی کے کیمرے نصب کر رکھے تھے۔ انکشاف ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تاہم اسے عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔ ملزم کو ایک پی ایچ ڈی طالبہ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ طالبہ کے مطابق جب وہ کیمپس کے لیڈیز ٹوائلٹ میں داخل ہوئی تو اس نے پانی کے پائپ کے قریب کیمرہ دیکھا۔ یہ دیکھتے ہی اس …
اس وقت بلوچستان کے 829 سکولوں کے 1489 اساتذہ گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے سکولوں کے اساتذہ مشکلات جھیل رہی ہیں۔ بلوچستان ایجوکیشن پراجیکٹ کے اساتذہ جو اس وقت تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کنٹریکٹ آرڈرز کے جاری نہ ہونے سے مشکلات سے دوچار ہیں ان کی مشکلات پر ذمہ داران توجہ نہیں دے پا رہے۔ بلوچستان ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت سکولوں کے اس منصوبے کا آغاز جولائی 2015 کو ہوا تھا۔ اس منصوبے کے تحت سکولوں کے قیام کا باقاعدہ آغاز 2016 کو ہوا قیام کے ساتھ ہی اساتذہ کی بھرتیاں شروع کی گئیں یہ بھرتیاں این ٹی ایس …
اسد حسن طالبان 2001 کی نسبت 2019 میں سیاسی، سفارتی اور حربی میدانوں میں زیادہ مضبوط مگر زمینی حقائق کو قبول کرتے نظر آ رہے ہیں، پہلے جیسے سخت گیر نہیں رہے : تجزیاتی رپورٹ افغان عسکریت پسند سال 2001 میں منتشر ہونے کے بعد 2019 میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، سیاسی، سفارتی اعتبار سے قبولیت ملی ہے، حربی صلاحیتوں میں اضافہ بھی ہوا مگر آج بھی کابل پر بلا شرکت غیر اقتدار کی اہلیت نہیں رکھتے، عسکریت پسند گروپ کے سخت گیر خیالات بھی تبدیل ہوئے ہیں۔ اپنے لوگوں کو انگریزی، سیاسیات اورٹیکنالوجی پڑھنے بھیجتے ہیں۔ افغان جنگ کو سترہ سال سے زیادہ کا…
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قدامت پسند معاشرے میں خواتین کو بہت کم مواقع میسر ہیں۔ بی بی سی نے صوبے کی نوجوان خواتین سے پوچھا کہ وہ سال 2019 میں اپنے لیے کیا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس سال اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے دلچسپ جوابات آپ بھی سنیے۔
سندھو واسنی بچو! آج ہم ہماری سیکس ایجوکیشن کی کلاس ہے۔' یہ کہتے ہوئے استاد ڈسٹر اٹھاتا ہے اور بلیک بورڈ پر تحریر کردہ لفظ 'سیکس' مٹا دیتا ہے۔ اب وہاں صرف '۔۔۔۔ ایجوکیشن' بچتا ہے۔ وہیں ایک خاتون اور ایک مرد کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس کے عضو تناسل کی جگہ خالی خانہ بنا دیا گیا ہے۔ اسی قسم کا مناظر 'ایسٹ انڈیا کامیڈی' کی ایک ویڈیو میں نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں انڈیا میں سیکس ایجوکیشن کو مزاحیہ انداز میں طنز کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ اس کی مزید مثالیں ہیں۔ اور یہ ہیں 100 فیصد سچی اور حق…
Social Plugin