عدنان خان کاکڑ دالبندین سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے اور جس نے بھی اس کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس حکم نامے کی نقل متعلقہ ڈپٹی کمشنر، تحصیلدار اور تھانے دار کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ داڑھی کے ڈیزائنوں پر پہلے بھی اورماڑہ، خاران اور نوشکی میں پابندی لگائی جا چکی ہے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ اس حکم نامے کے نہایت دور رس بین الاقوامی اثرات پیدا ہوں گے۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات کا ایک اہم ستون بلوچ…
Social Plugin