ویڈیو میں بھولا ریکارڈ اور حریم شاہ کے علاوہ دو اور لوگ بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ بھولا ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کا اعلان کیا تھا اور کچھ تصاویر بھی جاری کر دی تھیں۔ بھولے ریکارڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی’۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے، حریم شاہ کا بھولا ریکارڈ کے ساتھ، کس کس کو ویڈیو چاہیے؟۔
اس پوسٹ میں بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کے ساتھ ایک سیلفی بھی شیئر کی جس میں خاتون کو کرسی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بھولا ریکارڈ سیلفی لے رہے ہیں۔