آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار صرف اپنا ظرف اتنا بڑا کر لیجیے کہ اگر ایک عورت اپنے ساتھ ہونے والی کسی زیادتی کا ذکر کر رہی ہے تو اسے بولنے دیں میشا شفیع کو مبینہ طور پہ علی ظفر نے ہراساں کیا، ان کی ٹویٹ کے بعد چار مزید خواتین نے اس بات کا اظہار کیا کہ علی ظفر نے انھیں بھی ہراساں کیا۔ کچھ بزرج مہر اسے علی ظفر کی آ نے والی فلموں کے لیے مشہوری کا ایک حربہ اور ملی بھگت بتا رہے ہیں، کچھ کے نزدیک یہ دو فنکاروں کے درمیان معاوضے کی جنگ ہے۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ان معاملات میں اکثر نہیں ہو پاتا لیکن ایسے واقعات معاشرے کی قلعی خوب کھو…
Social Plugin