جو لوگ دفتر جاتے ہیں وہ اپنے وزن کا خیال نہیں رکھ پاتے۔ انہیں جم
جانے اور ورزش کرنے کا ٹائم بھی نہیں مل پاتا۔ یوں مستقل بیٹھے رہنے سے انہیں کمر
درد سمیت مختلف بیماریاں ہوجاتی ہیں۔
یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی
ہی تراکیب بتا رہے ہیں جن کے ذریعے آپ آفس میں بیٹھے بیٹھے ورزش کر سکتے ہیں۔ اس
سے نہ آپ کے کپڑے خراب ہوں گے اور نہ ہی بال۔ اس سے آپ دفتر میں اپنے ساتھیوں کی
توجہ کا مرکز ضرور بن سکتے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ آپ سے متاثر ہو کر وہ بھی آپ کے
ساتھ شامل ہوجائیں۔
ان معمولی ورزش کے اسٹیپس
سے آپ مستقل بیٹھے رہنے کے خطرات کو کسی حد تک کم کر سکتے ہیں۔
بشکریہ ARY NEWS