’می ٹو‘ مہم امریکی خواتین کے لئے کیا معنی رکھتی ہیں؟







نومبر میں کانگرس کی نشستوں کے انتخابات کے لئے خواتین امیدوار ریکارڈ تعداد میں کھڑی ہو رہی ہیں۔ ویمنز مارچ سے لے کر جنسی طور پر ہراساں ہونے کے خلاف ’می ٹو‘ کی مہم امریکی خواتین کی بدلتی حیثیت کے لئے کیا معنی رکھتی ہیں؟ اس بارے میں دیکھیں یہ رپورٹ۔

بشکریہ اردوVOA