داعش میں بھرتی ہونے والے افغان بچے

میری اس وقت داڑھی نہیں تھی۔ وہاں بہت سے بچے تھے، وہ ان بچوں کو بتاتے تھے کہ اگر وہ خود کُش دھماکے کریں گیں،تو ان کی تمام مشکلات  ختم ہوجائیں گیں اور وہ سیدھاجنّت میں جائیں گے۔

سال 2015 میں داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنے ایک نئے چیپٹر کا اعلان کیا اور اسے 
داعش خراسان یا ’’آئی ایس کے پی‘‘ کا نام دیا۔ مشرقی افغانستان اس کا مضبوط گڑھ بنا اور آئی ایس کے پی نے 
مقامی آبادی سے بھرتیاں بھی کیں، جن میں بچے بھی شامل تھے۔ ایسے ہی 2 بچوں کی کہانی دیکھیں خراسان سے۔

بشکریہ   اردوVOA