خیال ہے کہ بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے ملک میں سنہ 1972 کا سیکولر آئین دوبارہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ریاست کا سرکاری مذہب اسلام نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے کہ جب ملک میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے بعد ہندو برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بنگلہ دیش میں تیرہ اکتوبر سے شروع ہونے والے پُرتشدد واقعات میں اب تک آٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان حملوں میں سینکڑوں گھروں اور درجنوں مندروں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سخت گیر مذہبی گروہوں نے عوامی لیگ کی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سنہ 1972 کے سیکول…
سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یہ بھی قابل غور ہے کہ صرف لڑکیوں کا مذہب تبدیل ہو رہا ہے لڑکے مذہب تبدیل نہیں کر رہے پاکستان میں مذہب کی جبراً تبدیلی کی شکایات اور اس کے انسداد کی قانون سازی کے لیے سفارشات مرتب کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ان کا مینڈیٹ مذہب کی جبری تبدیلی ہے نہ کہ مذہب کی تبدیلی، اور وہ کم عمری میں مذہب کی تبدیلی پر قدغن نہیں لگائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کی یہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں حکمران اتحاد اور اپوزیشن دونوں کی نمائندگی…
اداکارہ صوفیہ حیات نے کچھ روز قبل انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرکے کہا تھا کہ انہیں ہندو مذہب اور اسلام سے پیار ہے ۔ ان تصاویر پر تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ اور صوفیہ حیات کو قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ گزشتہ دنوں میں صوفیہ حیات نے یکے بعد دیگرے کئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نیوڈ ہوکر اوم کے پینٹنگ کے سامنے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی ان تصاویر پر ہندو مت کے پیروکار بھڑک اٹھے ہیں ۔ صوفیہ حیات نے اپنی ان تصاویر کے ساتھ پہلے البرٹ آئن سٹائن کی کہی بات لکھی ہے اور پھر اوم اور ہندو دیوی دیوتاؤں کے بارے میں بات کی ہے۔ صوفیہ…
باقی قوم کا تو پتا نہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیلگوں ہوئے آسمان میں چاند کو دیکھتا ہوں تو وہ یاد آتے ہیں، ٹی وی لگاتا ہوں تو وہ آن موجود ہوتے ہیں، فون کھول کر ٹوئٹر پر جاتا ہوں تو اُن کے تذکرے پاتا ہوں، کبھی کبھی رات کو سونے سے پہلے سوچتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو کیسے بتاؤں گا کون تھا وہ، کیسے ہنستا تھا، کیمرے کو کِس ادا سے دیکھتا تھا، اور جب حبیب بینک پلازا کی چھت پر دوربین سے آنکھ لگا کر آسمان کی جانب دیکھتا تھا تو چاند بھی شرما جاتا تھا اور کہتا تھا کہ نہیں آج نہیں۔ ہائی سکول میں ماسٹر رفیق صاحب نے ایک شعر کو رٹا لگوایا تھا اور نصیح…
Social Plugin