ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی میں ترقی کی غیر متوقع مثالیں


اس سے بڑی بات یہ ہے کہ یہاں کہ لوگ  نہ منشیات میں مبتلہ ہیں نہ چوری  کرتے ہیں۔

ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی دھاراوی صرف دو مربع کلو میٹر پر پھیلی ہوئی ہے اور اس میں 10 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ یہ علاقہ اب غیر ملکی سیاحوں میں بہت مقبول ہو رہا ہے۔ اس لئے نہیں کہ انہیں یہاں غربت کو قریب سے دیکھنے کا موقع مل سکتا ہے بلکہ اس لئے کیونکہ یہاں ترقی کی بہت سی غیر متوقع مثالیں نظر آتی ہیں۔

بشکریہ اردوVOA