ثقلین رضا ہم پوری ایمانداری اورصدق دل سے اعتراف کررہے ہیں کہ ان دنوں میں ہم احساس کمتری کاشکارہوچکے ہیں۔ پہلا خیال یہ تھا کہ شاید یہ احساس صرف ہمارے اندر جاگزیں ہے مگر تھوڑے سے مشاہدہ نے ثابت کردیا کہ اس احساس کا شکارہروہ شخص ہے جو اپنے شعبہ کے ماہر مگر ”حقیقی تخلیق کار“ ہے مگر اسے چاپلوسی نہیں آتی یا پھر وہ اپنے شعبہ کے ”بڑوں“ کے آگے پیچھے پھرنے کو عبادت تصور نہیں کرتا یا پھر اپنے متعلقہ کسی بھی شعبہ کے لوگوں کی خوشامد نہیں کرتا۔ ہمارا احساس کمتری یہ ہے کہ ہمارے شعبہ میں ایسے ایسے لوگوں کو پذیرائی مل رہی ہے جن کا دور دور سے شعبہ ص…
Social Plugin