باز یا عقاب صدیوں سے عرب روایات کا اہم حصہ رہے ہیں۔ لیکن عرب ممالک میں یہ باز کہاں سے لائے جاتے ہیں؟ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عرب شکاریوں کا شوق پورے کرنے والے ان بازوں میں سے بیشتر شکاری باز سپین سے لائے جا رہے ہیں ۔ اس طرح سپین باز برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ تصویر کے کاپی رائٹ AFP سپین میں بازوں کے شکار کی روایت صدیوں پرانی ہے جس کے آثار قرون وسطیٰ سے ملتے ہیں جب عرب اور گوتھ قوم نے اسے سپین میں متعارف کروایا تھا۔ تصویر کے کاپی رائٹ AFP آج بازوں کا شکار، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے ناقابل تسخیر ثقافت…
تصویر کے کاپی رائٹ CURRUMBIN WILDLIFE HOSPITAL آسٹریلیا میں حیوانوں کا علاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک سانپ جس کے جسم پر 500 سے زیادہ خون چوسنے والے کیڑے تھے (چچڑ) کو ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد وہ کمزور اور خون کی کمی کا شکار ہو گیا ہے۔ سانپ پکڑنے والوں نے گذشتہ ہفتے کیونز لینڈ کے ایک سوئمنگ پول سے ایک اژدھے کو پکڑا تھا۔ پکڑنے جانے والے سانپ کی عرفیت نائیک ہے اور حیوانات کا علاج کرنے والے اس کے ’گندے انفیکشن‘ کا علاج کر رہے ہیں۔ دی کورمبِن وائلڈ لائف ہسپتال نے آن لائن پوسٹ کیے جانے والے ایک بیان میں کہا ’ ہو سکتا ہے کہ اس وجہ سان…
Social Plugin