بظاہر عالیہ عام سی 24 سالہ لڑکی ہیں۔ انھیں فیشن کا شوق ہے اور انسٹاگرام پر پوسٹس کرنا پسند ہے۔ بظاہر وہ خوش نظر آتی ہیں۔ مگر ان کی مسکراہٹ کے پیچھے تشدد کی ایک کہانی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رجحان نوجوان لڑکیوں میں بڑھتا جا رہا ہے۔ عالیہ کو بچپن میں ٹیڈی بیئر یا چھٹیوں پر فیملی کے ساتھ جانا یاد نہیں ہے۔ اس کی جگہ انھیں سکول سے گھر لوٹنے پر اس بات کا اطمینان ہونا یاد ہے کہ ان کے گھر کی سامنے کی کھڑکی کھلی ہو۔ اس کا مطلب یہ ہوتا تھا ان کے والد تازہ ہوا آنے دے رہے ہیں۔ عالیہ کو اس وقت منشیات کے بارے میں کچھ خاص پتا نہیں تھا۔ انھوں نے یہ س…
مارتھا سیپلویدا خوش ہیں کیونکہ وہ اتوار 10 اکتوبر کو صبح سات بجے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گی۔ وہ کیمروں کے سامنے ہنس رہی ہیں۔ میڈائین شہر کے ریستوران میں وہ گوا کامولی کے ساتھ پیٹیکن کھا رہی ہیں اور بیئر پی رہی ہیں حالانکہ وہ مرنے والی ہیں۔ وہ خاص طور پر خوش اس لیے ہیں کیونکہ وہ عدالت سے اپنی زندگی کو ختم کرنے کی اجازت حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ کولمبیا میں 1997 میں یوتھنیزیا یعنی خودکشی کی اجازت کو قانونی قرار دیا گیا تھا، لیکن اس حوالے سے قانون 2015 میں بنا۔ تب سے اب تک 157 لوگ اس طریقہ کار کو اپناتے ہوئے اپنی زندگی کا اختتام کر چکے…
Social Plugin