ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الربا 19 مئی 2018 سلام اے پردیسی درویش رابعہ نے درویش کا خط پڑھا تو جیسے جھیل کا منظر تصور میں تصویر ہو گیا۔ رابعہ کو یقین ہے کہ انسان کا دانہ پانی اس کو خود ہی لے جاتا ہے۔ تو اگر وہ آئیس کریم رابعہ نے تقدیر کے توسط سے کھانی ہے تو وہ پہنچ ہی جائے گی اور اگر نہیں تو وہ لاکھ کوشش و خواہش کر لے کبھی کچھ نہیں ہو گا۔ رابعہ کے عمر بھر کے تجربات نے اس کو ایسا ہی یقین دیا ہے اس نے جو چاہا ہے۔ جس کے لئے کوشش کی ہے وہ خوش نصیبی سے خالق نے اس کی جھولی میں ڈالا ہی نہیں۔ جس کا کبھی سوچا بھی نہیں، تصور بھی نہیں کیا،…
Social Plugin