ضلع گوادر میں اپنی نوعیت کے دوسرے سینڈ آرٹ مقابلے کے دوران سمندری حیات کو لاحق خطرات کے موضوع پر فن پارے بنائے گئے۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH ریت کے ذرات سے شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ ایک مرتبہ پھر گوادر کے ساحل پر جمع ہوئے ہیں جہاں انھوں نے ’سینڈ آرٹ‘ یعنی ریت سے بننے والے مختلف فن پارے بنائے ہیں۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH ضلع گوادر میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا سینڈ آرٹ مقابلہ تھا جس میں 19 ٹیموں نے شرکت کی جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے تھا۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH گو…
ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں مطالعے کے لیے بہت سے نئے ذرائع متعارف ہوچکے ہیں اور کتب کا حصول پہلے کی نسبت آسان ہوگیا ہے۔لوگوں کو گھر بیٹھے بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے نئی اور پرانی کتابیں حاصل ہو جاتی ہیں مگرانٹرنیٹ کی سہولت سے محروم دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں آج بھی اپنی پسند کی کتابوں کا حصول آسان نہیں۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پسماندہ علاقے پشکان کے رہائشی شبیر شاکر نے اپنے علاقے کے کتب بینی کے شوقین افراد کا یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔ وہ روزانہ گھر گھر، گلی گلی اور قریہ قریہ پیدل جا کر لوگوں کو ان کی پسند کی کتابیں فراہم کرتے…
عبدالحلیم گوادر کا شاہی بازار کسی زمانہ میں اپنی اہم تجارتی اور زندگی کی رمق آموز رعنائیوں کا مرکز ہوا کرتا تھا لیکن وقت کے تیز و تند تھپیڑوں نے شاہی بازار کی رعنا ئیوں کے رنگ کو اب بے رنگ کر دیا ہے۔ لیکن اس میں ایسی متعدد باقیات اب بھی موجود ہیں جو اجڑتے ہوئے شاہی بازار گوادر میں ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے کا موقع فراہم کرتی اور ماضی کے رنگوں کی یاد دلاتی ہیں۔ ان باقیات میں سے ایک ناکو عیدو ریڈیو ساز کی دکان بھی ہے۔ ناکو عیدو نے اپنے اس ہنر کا آغاز ہماری یاداداشت سے قبل کیا۔ کیونکہ جب ہم آغا خان اسکول میں پڑ ھنے جاتے تھے تو شاہی بازار کی پرر…
Social Plugin